پیٹرول کے نرخوں میں اتار چڑھائو اور لاوارٹ پاکستان عوام۔
پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو نہ صرف کرائے بڑھتے ہیں بلکہ پیٹرول بڑھی ہوئی قیمتوں کا بہانہ بناکر اشیائے خورد نوش کی قیمتوں سمیت تمام چیزوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا جاتاہے۔ اور حکومت تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کو تحفظ بھی دے دیتی ہے۔۔
مگر جب پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کی آتی ہے تو کیا تب ایسی اشیاء و خدمات کی بڑھی ہوئی قیمتوں کو واپس لیا جاتاہے؟ جی نہیں۔ بالکل بھی نہیں۔ یہاں تک کے عوام کے ووٹ سے بننے والی حکومتوں کو بھی یاد ہی نہیں آتا۔ افسوس جس چیز کی قیمت بڑھنے کا بہانہ بنا کر مہنگائی کی گئی اس چیز کے سستے ہونے پر حکومتیں ستو پی کر سو جاتی ہیں۔ عوام جیسے عوام نہیں کوئی ڈنگر ہو۔ جس پر مہنگائی کا نادر شاہی حکم بس نافذ ہونا ہے۔ ۔۔



1 تبصرے:
ESA Nahi Hoga
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]
<< ہوم